the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
میٹرو ریل کے مسافروں کو راحت دیتے ہوئے حکومت نے آج کہا ہے کہ 500 روپے اور ایک ہزار روپے کے نوٹ آئندہ 11 نومبر تک سبھی میٹرو اسٹیشنوں پر قابل قبول ہوں گے۔وزیراعظم نریندر مودی نے 500 اور ایک ہزار روپے کے نوٹ کل نصف شب



سے بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کچھ سرکاری سیکٹروں میں انہیں قبول کرنے کی بات کہی تھی۔ان شعبوں میں اسپتال، دواؤں کی خریداری ،ریلوے ٹکٹ اور ہوائی جہاز کے ٹکٹوں کی خریداری، دودھ کے بوتھوں اور پیٹرول پمپ و گیس کے پمپ شامل تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.